تلنگانہ کے وزیراعلی چندرشیکھرراؤ کے دوبارہ ٹی آر ایس کے صدر منتخب ہونے
کے بعد مختلف ممالک میں ٹی آر ایس پارٹی کی این آر آئی شاخوں سے بھی انہیں
مبارکبادی کے پیامات
موصول ہورہے ہیں ۔آٹھویں مرتبہ چندرشیکھرراؤ کے اتفاق رائے کے ذریعہ پارٹی صدر منتخب ہونے
پارٹی قرارداد کمیٹی کے صدر کیشوراؤ کے اعلان کے بعد پارٹی کیڈر نے
مبارکباد دینی شروع کی ۔